77
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ترکیہ کے سفیروں کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ترکیہ کا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کے لیے حالات کے بہتر اور سازگار ہونے کا انتظار کیا جائے گا۔
یہ اجلاس شام میں حالیہ غیر معمولی پیش رفت کے بعد سفارتی حکمت عملی کے حوالے سے منعقد کیا گیا تھا۔