152
ترکیہ میں نویں سالانہ عالمی مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت منعقد ہوا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آئے حفاظ نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں بنگلہ دیش کے نوجوان حافظ معاذ محمود کو فاتح قرار دیا گیا۔ ترکیہ کے صدر، طیب ایردوان نے حافظ معاذ کو ایوارڈ اور انعام سے نوازا۔