69
صدر رجب طیب اردوان نے اذربائجان کے صدر الهام علییف سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کیا دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی صورتحال پر اعتبادلہ خیال کیا صدر اور دوان نے ترکیہ کے جنگلات میں لگنے والی اگ پر قابو پانے کے حوالے سے اذربائجان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا صدر الہام نے اگ لگنے سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا اور صدر ترکیہ کو پتہ بتایا کہ اذربائجان کے جہاز اگ بجھانے کی کوششوں میں مدد کریں گے ,
صدر اردوان نے حاضری صدر کا شکریہ ادا کیا اور توقع ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.