74
ترکیہ کے وزیر یاشار گولر اور قومی خفیہ سروس کے سربرا ابراہیم کالن اہم مذاکرات کے لیے ملائشیا کے دورے پر موجود ہیں دونوں اعلی عہد اداروں نے ملائشیا کے وزیراعظم ابراہیم کے ساتھ اہم مذاکرات کیے ملائشیا کے وزیر دفاع محمد خالد نور الدین نے وزیر دفاع اور خفیہ سروس کے سربراہ کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کی