66
ترکیہ کے صدر اور دوان نے کہا کہ دہشت گردی کی کمر توڑنے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی صدر اردوان نے کوسٹ گارڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جب تک ہم دہشت گردی کو ملک کے درپیش خطرات کی فہرست سے خارج نہیں کر دیتے اپنی جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھیں گے انہوں نے مزید کہا کہ کسی ایسے فرد کا لحاظ نہیں کریں گے جو خود حکومت اور حکومتی اداروں سے بالاتر سمجھتا ہے ایسے کسی شخص کا لحاظ نہیں کریں گے صدر اردوان نے یہ بھی کہا کہ جمہوریت ترکیہ ترک, کرد عرب مسنی اور علوی کی تفریق کیے بغیر 8 ملین ابادی کا خطہ ملک ہے یہ ہماری ملت اور یہ ہمارا وطن ہے