82
800 سو طلبہ مختلف یونیورسٹیوں سے تعلیم مکمل کر کے فارغ التحصیل ہو گئے ان تمام طلباء نے ترکیا سکالرشپ کے تحت اپنی ڈگریاں مکمل کی ہیں ان طلبہ کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔ ان طالبات کے اعزاز میں استنبول میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں استنبول کے گورنر داؤد طور پر شرکت کی، ترکیہ میں اس وقت 180 ممالک سے تعلق رکھنے والے 32 لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبا زیر تعلیم ہیں اور ان کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے