ترکیہ کے ٹی وی ڈرامے اور ان لائن فلیٹ فارمز پر چلنے والی سیریز دیکھنے والے افراد کی بھری تعداد سیاحت کے لیے ترکی آنے کی خواہش مند ہے امریکہ انڈیا اسٹریلیا فرانس سعودیہ عرب براز سویڈن اور ارجنٹائن میں ترکی کی ایک ریسرچ فرم کی طرف سے سروے کیا گیا اس سروے کے مطابق 54 فیصد افراد میں یہ کہا کہ وہ ترکیا کا وزٹ کرنا چاہتے ہیں تو کیا کی ڈرامہ سیریس مختلف ممالک میں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں سیاحت اور کیا کی معیشت کا اہم شعبہ ہے جو ہر سال اربوں ڈالر کماتا ہے ترکیا کے ڈراموں کو دیکھنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے نتیجے میں ترکیا جانے کی خواہش ورنہ افراد کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے پی وی سیریز ترکیہ کا سوفٹ امیج اجاگر کر رہی ہے ٹی وی سیریز لوگوں کو ترکیہ کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
ترکیہ کے ڈرامے سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں
86