نیپال میں سیلاب، ہلاکتیں 162 ہوگئیں؛ 579 افراد لاپتا

نیپال میں سیلاب، ہلاکتیں 162 ہوگئیں؛ 579 افراد لاپتا

کھٹمنڈو( مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی، جبکہ 579 افراد تاحال لاپتا ہیں۔نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز آنے والے شدید سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔نیپال کے سیاحتی حکام کے مطابق لاپتا افراد میں 400 سے زائد غیرملکی بھی شامل ہیں، جن میں 142 بھارتی، 54 امریکی، 34 آسٹریلوی، 33 برطانوی، 24 کینیڈین، 17 ملائیشین اور 53 یوکرینی شہری شامل ہیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.