صدر الہام علییف کے سوشل میڈیا پر پہلی بین الاقوامی نمائش کی تشہیری ویڈیو جاری

صدر الہام علییف کے سوشل میڈیا پر پہلی بین الاقوامی نمائش کی تشہیری ویڈیو جاری

باکو( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علییف کے سماجی رابطوں کے ذرائع پر ملک کی پہلی بین الاقوامی جائیداد نمائش ’’ایئرکس 2026‘‘ کے حوالے سے تشہیری ویڈیو جاری کردی گئی۔آذربائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بھی مذکورہ ویڈیو نشر کردی ہے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.