کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن رکن نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے برسا دیے

کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن رکن نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے برسا دیے

کوسوو ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوسوو کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی رکن اسمبلی ٹائم کادریجاج نے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر انڈے پھینک دیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الائنس پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن اسمبلی نے وزیراعظم کی جانب چار انڈے پھینکے اور احتجاجاً ’’شرم کرو‘‘ کے نعرے لگائے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.