اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

 اسلام آباد( تر کیہ خبر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، جہاں پاکستانی ہائی کمشنر نے ان کا استقبال کیا۔دورے کے دوران اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے باہمی تعلقات سمیت دوطرفہ دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو کی جائے گی۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.