پرواز کے دوران معاون پائلٹ نے کپتان پر حملہ کیا،سعودی۔یو اے ای مشترکہ تحقیقات

پرواز کے دوران معاون پائلٹ نے کپتان پر حملہ کیا،سعودی۔یو اے ای مشترکہ تحقیقات

جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایک پرواز کے دوران معاون پائلٹ نے کپتان پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد طیارے کو تبوک میں اتارا گیا جہاں دونوں کو طبی امداد دی گئی، اور صحت بہتر ہونے پر آج صبح انہیں مزید تفتیش کے لیے ابوظہبی روانہ کر دیا گیا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.