آذربایجان خطے میں اہم جیو پولیٹیکل قوت بن گیا، الہام علییف

آذربایجان خطے میں اہم جیو پولیٹیکل قوت بن گیا، الہام علییف

باکو( تر کیہ خبر)مفہوم: آذربایجان کے صدر الہام علییف نے یئنی آذربایجان پارٹی کے آٹھویں کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے پاس توانائی کے وسیع وسائل موجود ہیں، جس کی وجہ سے یہ ایک اہم جغرافیائی سیاسی اور سلامتی کا عنصر بن چکا ہے۔ توانائی کی سلامتی ہر ملک کی قومی سلامتی کی ضامن ہے، اور اس شعبے میں آذربایجان کا کردار مزید وسعت اختیار کرے گا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.