صدر الہام علییف سے برطانوی وزیرِ دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

صدر الہام علییف سے برطانوی وزیرِ دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

 باکو( ترکیہ خبر)آذربایجان کے صدر الہام علیئیفنے برطانوی وزیرِ مملکت برائے دفاع لارڈ ورنن کیوکر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانوی وزیر نے باکو میں منعقدہ دفاعی و سکیورٹیم نمائشوں میں شرکت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے آذربایجان کو ایک اہم اور قابلِ قدر دوست قرار دیا۔ صدرِ آذربایجان نے مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اب دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون کی ایک نئی منزل میں داخل ہو چکے ہیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.