93
بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روس کی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسماء نے اپنی زندگی سے عدم اطمینان کا اظہار کیا اور اپنی والدہ کی مدد سے برطانیہ منتقل ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ وہ برطانوی شہری ہیں اور علیحدگی کے بعد لندن واپس جانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، اسماء کو لیوکیمیا کی بیماری بھی ہے، اور وہ ماسکو میں اس کا مناسب علاج نہیں سمجھتیں۔