82
آذربائیجان کے قومی قالین میوزیم میں سلطان کے دعائیہ لباس کی منفرد نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ نمائش آذربائیجان کی وزارت ثقافت، کو اجاگر کرنے کیلئے منعقد کی گئے ہے اور یہ تقریب باکو یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ، اور قومی قالین میوزیم کے تعاون سے منعقد کی گئی ہے۔ عثمانی سلطانوں کے دعائیہ لباس سے متاثر 23 شاندار فن پارے پیش کیے گئے ہیں، جنہیں خطاط ڈاکٹر محمد ونلی اولو، اور ان کی 16 رکنی ٹیم نے تخلیق کیا ہے۔ یہ نمائش عثمانی دور کی تاریخ اور ثقافت کی عکاسی کرتی ہے۔