113
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے جبوتی کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون محمود علی یوسف، افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین موسیٰ فقی محمد، موریتانیا کے وزیر خارجہ محمد سلیم ولد مرزوق اور برونڈی کے وزیر خارجہ و ترقیاتی تعاون البرٹ شنگیرو کے ساتھ ملاقات کی۔
فیدان نے جبوتی میں ہونے والی ترک-افریقہ پارٹنرشپ کی تیسری وزارتی جائزہ کانفرنس کے دوران ان ہم منصبوں سے ملاقاتیں کیں۔