73
ایم کیو ایم پاکستان نے بھی پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والے ہتک عزت بل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
پارٹی نے کہا ہے کہ اس قانون پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا جو اشرافیہ کو تحفظ دیتا ہو اور معمولی افراد کی حقوق کو نظر انداز کرتا ہو۔
پارٹی کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے مختلف صحافتی تنظیموں کے عہدیداروں کو جائز مطالبات کی حمایت کا وعدہ کیا۔