الہام علییف کے بحریہ کے دورے کی ویڈیو جاری

الہام علییف کے بحریہ کے دورے کی ویڈیو جاری

باکو( تر کیہ خبر) آذربائیجان کے صدر الہام علییف کے آذربائیجانی بحریہ کے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کر دی گئی۔آذربائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر الہام علییف کے دورہ بحریہ سے متعلق ویڈیو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ہے۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.