آذربائیجان کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ امریکا روانگی
باکو( تر کیہ خبر) آذربائیجان کی پارلیمانی وفد اسپیکر ملی مجلس صاحبہ غفاروا کی قیادت میں امریکا کے دورے پر روانہ ہوگیا۔آذربائیجان کی ملی مجلس کے محکمہ پریس و تعلقات عامہ کے مطابق پارلیمانی وفد امریکا میں اپنے ورکنگ دورے کے دوران مختلف اہم امور پر ملاقاتیں اور بات چیت کرے گا۔