ترک وزیر خارجہ کی جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیراعظم سے ملاقات

ترک وزیر خارجہ کی جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیراعظم سے ملاقات

انقرہ( ترکیہ خبر) ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے جرمنی کی ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیراعظم ہنڈریک ووست سے ملاقات کی۔سفارتی ذرائع کے مطابق حاکان فیدان اور ہنڈریک ووست کے درمیان ملاقات ترک دارالحکومت انقرہ میں ہوئی، جس میں مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع نے ملاقات کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.