پاپ اسٹارریہانہ کے گھر پر فائرنگ، خاتون گرفتار

3 ہفتے قبل
پاپ اسٹارریہانہ کے گھر پر فائرنگ، خاتون گرفتار

بیورلی ہلز ( شوبز ڈیسک) پولیس کے مطابق ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے پاپ اسٹار ریہانہ کے بیورلی ہلز کے علاقے میں واقع گھر پر متعدد گولیاں چلائیں۔حکام کے مطابق گلوکارہ اس واقعے کے وقت اپنے گھر میں موجود تھیں، تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا، خبر رساں ادارے نیوز.اے زی کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے۔لاوس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی کہ فائرنگ کی اطلاع سہ پہر 1:20 بجے کے قریب بیورلی ہلز پوسٹ آفس کے محلے سے موصول ہوئی۔