ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ

 استنبول ( تر کیہ خبر) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ترک ہم منصب حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی اور حاقان فیدان نے موجودہ علاقائی حالات کا جائزہ بھی لیا۔


© 2026 ترکیہ خبر. تمام حقوق محفوظ ہیں. ٹوگیدر میڈیا کی پیشکش.