آذر بائیجان( شوبز ڈیسک)رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بریجٹ بارڈو فاؤنڈیشن کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ نامور فرانسیسی اداکارہ بریجٹ بارڈو انتقال کر گئی ہیں۔ وہ 91 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔بارڈو فرانسیسی اور بین الاقوامی سنیما کی نمایاں شخصیت اور 1950 اور 1960 کی دہائیوں کی ثقافتی علامت میں شمار کی جاتی تھیں۔
نامور فرانسیسی اداکارہ بریجٹ بارڈو 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
2 ماہ قبل