گیس صارفین کو ریلیف، چھ ماہ تک قیمتیں برقرار رہیں گی

3 ماہ قبل
گیس صارفین کو ریلیف، چھ ماہ تک قیمتیں برقرار رہیں گی

گیس صارفین کو ریلیف، چھ ماہ تک قیمتیں برقرار رہیں گی

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں آئندہ چھ ماہ کے لیے کوئی اضافہ نہیں ہوگا، جس سے صارفین کو مالی ریلیف ملے گا۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ یکم جنوری 2026 سے گیس کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی اور وزارت کی جانب سے اس کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔وزیر پٹرولیم نے مزید بتایا کہ عام طور پر ہر چھ ماہ بعد گیس کی قیمتوں میں تبدیلی کی جاتی

ہے، لیکن اس مرتبہ صارفین کو کوئی اضافی بوجھ نہیں دیا جائے گا۔