پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا
کوہاٹ( تر کیہ خبر) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں تحریک انصاف کا لانگ مارچ جاری ہے، مارچ کے شرکا کوہاٹ پہنچ گئے جہاں سے آج پشاور کے لیے روانہ ہوں گے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلے قبول نہیں کیے جائیں گے، جبکہ صوابی میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ان کے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، انہیں پوری دنیا کی دولت دے کر بھی خریدا نہیں جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ 8 اکتوبر کو ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہوگا۔