خطے کی کشیدہ صورتحال پر وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات

1 ہفتے قبل
خطے کی کشیدہ صورتحال پر وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات

اسلام آباد(تر کیہ خبر) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملات زیر بحث آئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بھی اس ملاقات میں شریک ہوئے۔ دونوں وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی۔