لاہور( ترکیہ خبر) جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملکی موجودہ صورتحال پر فوری توجہ دینے کے لیے پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان اور اس کے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ امت اسلامیہ کو متحد ہو کر بیٹھنا چاہیے اور ملک کے مستقبل کے لیے اہم فیصلے کرنے ہوں گے۔
ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلایا جائے:مولانا فضل الرحمان
3 ہفتے قبل