لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قتل

2 ماہ قبل
لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قتل

زمستان( مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق چار مسلح افراد نے سیف الاسلام کو ان کے باغ میں گولیاں ماریں اور حملہ آوروں نے واقعے کے بعد فرار اختیار کر لیا۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ لیبیا کے شہر زمستان میں پیش آیا۔