باو ( کامرس ڈیسک)باو میٹرو کمپنی سی جے ایس سی نے رپورٹ کیا ہے
کہ دوہزار پچیس میںدو سو ستائس ملین مسافروںکی سروس کی بدولت شہر میں 430,000 ٹن CO کے اخراجاتروکے جا سکے۔کمپنی کے مطابق، یہ مقدار ایک سال میں دو کروڑ درختوں کے ذریعے جذب کیے جانے والے CO کے مساوی ہے، یا یہ وہی کاربن اخراج ہے جو شہر میں 100,000 گاڑیوںکی جانب سے پیدا ہوتا۔یہ اعداد و شمار باکو میٹرو کی ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے اور شہری ٹرانسپورٹ کے ذریعے ماحول دوست اقدامات کی اہمیت کو واضح کرتے ہیں۔