21
لندن…قومی بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر نے زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے شادی کے بندھن میں بندھنے کی خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔پلوشہ بشیر نے فیس بک اور انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور لکھا کہ شکر الحمدللہ، اب ہم شادی شدہ ہیں۔