36
ترکیہ نے ایران سے متصل سرحدی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اس-را-ئی-ل ایران کش-ی-دگی پر ترکیہ نے فوجی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور سرحدوں پر سیکورٹی سخت کر دی ہے۔
ترک وزارت دفاع کے ایک ذرائع نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ جن-گی تیاری کےلیےمربوط فضائی دفاعی نظام پرکام جاری ہے ترکیہ ملکی ساختہ ریڈار اور ہتھیاروں سے دفاعی نظام مضبوط بنا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی ج-ن-گی تیاریوں کا مقصدہائی الرٹ کی حالت برقرار رکھنا ہے ترک جنگی طیارے سرحدی فضاؤں کی مسلسل نگرانی کر رہےہیں، اس-را-ئی-لی فضائی خلاف ورزیوں کے امکان پر کڑی نظر ہے۔