79
ترکش ایئر لائنز نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ممالک تک پروازیں فراہم کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کیا ہے۔ 120 ممالک میں اپنی فعال پروازوں کے ساتھ، یہ ایئرلائن اپنے عالمی نیٹ ورک کو مزید مستحکم کر چکی ہے۔ ترکیہ سے 334 گلوبل ڈسٹی نیشنز تک رسائی حاصل کی گئی ہے، جس سے عالمی رابطے میں اہم اضافہ ہوا ہے۔ اس کامیابی کی بدولت ترکش ایئر لائنز نے عالمی سطح پر اپنی نمایاں پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے