97
استنبول میں چوتھا ایجوکیشن سمٹ ہو رہا ہے جو ترکیہ معارف فاؤنڈیشن نے “پائیدار مستقبل کے لیے ایک منصفانہ اور مساوات پر مبنی معاشرے کے لیے تعلیم کے فروغ کے لیے منعقد کیا ہے یہ سمٹ ۔6-7 دسمبر کو آن لائن ہوا۔ اس سمٹ میں دنیا بھر میں تعلیم کی اہمیت، امن اور مساوات کے فروغ پر بات کی گئی۔ صدر رجب طیب ایردوان اور فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے عالمی سطح پر تعلیم کی تبدیلیوں اور اس کی معاشرتی ترقی میں کردار پر زور دیا۔