76
ترک ایئر لائنز نے اپنے نیٹ ورک میں مزید اضافہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترک ایئر لائنز کے چیف کمرشل آفیسر احمد اولمشت نے نیوزی لینڈ میںاس حوالے سے بات چیت کی ہے۔ یہ پروازیں 2025 میں شروع ہونے کا امکان ہے ۔ نیوزی لینڈ میں ترکیہ کو نیوزی لینڈ میں روابط مزید مستحکم کرنے کی توقع ہے۔ اس منصوبے سے ترکیہ کی عالمی منزلوں کی تعداد 351 ہو جائے گی۔