90
شمالی عراق و شام میں ترک افواج کا آپریشن، پی کے کے کے 16 دہشتگرد ہلاک
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے غارہ اور حاقورق علاقوں میں پی کے کے کے 10 دہشت گردوں جبکہ شمالی شام کے فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشن کے علاقوں میں پی کے کے/وائی پی جی کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
یاد رہے کہ ترکیہ نے یہ آپریشنز ترکش ایرو سپیس پر حملے کے بعد تیز کر دیے تھے۔