90
ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر نے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ کے ساتھ ملاقات کی۔
یاشار گلیر نے دوحہ کے اپنے دوسرے دن کی اس ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی، دفاعی اور سلامتی کے امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیر دفاع گلیر نے قطر کے وزیر برائے اوقاف و شریعت غنیم بن شاہین الغنیم سے بھی ملاقات کی اور قطر بحری کمانڈ آفس اور ترکیہ-قطر مشترکہ فورس کمانڈ آفس کا دورہ کیا۔