85
صدر رجب طیب ایردوان نے ساہا ایکسپو انٹرنیشنل ڈیفنس، ہوابازی و خلائی نمائش کا دورہ کیا، خطاب کے بعد مختلف اسٹینڈز کا جائزہ لیا اور بائراکتار قزل ایلما سمیت ڈیلٹا وی، اسیل سان اور بائکار کی مصنوعات پر عہدیداران سے گفتگو کی۔ انہوں نے ترک ہوابازی و خلائی صنعت (توساش) پر شہداء کی یادگار کا بھی دورہ کیا اور پھر نمائش سے روانہ ہوگئے۔