169
وزیرِخارجہ آذربائیجان جےہن بیراموف نے آذربائیجان کی آزادی کی بحالی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ” 18 اکتوبر آذربائیجان کی شاندار تاریخ میں ایک نئے باب کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، میں اپنے تمام ہم وطنوں کو آزادی کی بحالی کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔