203
ترکیہ صدر رجب طیب اردوان اور وینزویلا کے صدر نہ مکولس مدورو کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا دونوں صدر کے درمیان عالمی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا صدر اردوان نے اپنے ہم منصب سے وینزویلا کی صورتحال پر بھی بات کی اور بات چیت کے ذریعے معاملات کو طے کرنے پر زور دیا صدر اردوان نے فلسطینیوں کی حمایت پر ونزویلا کے صدر کا شکریہ ادا کیا صدر مدورو کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے