94
ترکیوں نے بیرون ملک سے منگوائی جانے والی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی ہے جن کی اشیاء کی مالیت 30 یورو سے کم ہوگی ان پر ڈیوٹی 60 فیصد کر دی گئی ہے یورپی یونین سے انے والی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی 18 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دی گئی ہے ادویات پر بھی اس شرح سے ڈیوٹی عائد کی گئی ہے محسوس اشیاء پر اضافی 20 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے اس فیصلے سے وہ لوگ متاثر ہوں گے جو ہمزادی طور پرستی اشیاء مختلف آن لائن پلیٹ فارم سے منگواتے ہیں اس اقدام کا مقصد مقامی مصنوعات کو تحفظ فراہم کرنا ہے