89
ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ کے قریب بس حادثے میں نو افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے بس ازمیہ سے اگری جا رہی تھی ریسکیو سٹاف نے فوری طور پر جا کے حادثے پر پہنچ کر زخمیوں کو باہر نکال کر قریبی ہسپتالوں تک پہنچایا ترکیہ کے میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ ڈرائیور کے نیند ہو سکتی ہے حکومت نے اس حادثے پر جو ڈیشنل تحقیقات کا اعلان کیا ہے