ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سٹیل ڈوم پروجیکٹ کی منظوری دے دی اس امر کا اعلان انہوں نے دفاع سنت کی ایگزیکٹو کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے کہا اس منصوبے کے تحت ترکیا اپنے ایئر ڈیفنس سسٹم سینسرز اور ہتھیاروں کو ایک نیٹورک کے ساتھ منسلک کرے گا اس مقصد کے لیے ارٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا سٹیل ڈاؤن سسٹم ترکیہ میں مقامی طور پر تیار کیا جائے گا بنانے کے لیے روس سے 400-5 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدا تھا ترکیا کا کافی عرصے سے امریکی بیسٹ ریٹ سسٹم حاصل کرنے کا خواب تھا مگر امریکہ نے نظام ترکیہ کو نہیں دیا جس کے بعد ترکیا نے 400-5 خریدا ترکیہ نے گزشتہ دو دہائیوں میں اپنی دفاعی صلاحیت اور پیداوار بڑھانے پر خصوصی توجہ دی ہے جس کے نتیجے میں ترکی نے دفاعی اختیاروں میں خود کفالت کر لی ہے
ترکیہ نے اپنا ایئر ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان کر دیا
108
پچھلی پوسٹ