159
انطالیہ میں 2024 کے پہلے سات ماہ میں 90 لاکھ سے زائد سے سیاحوں کی آمد ہوئی ہے جو کہ اس عرصے میں پچھلے سال سے 10 فیصد زیادہ ہے سب سے زیادہ سیاح روس سے آئے جن کی تعداد 20 لاکھ ہے جرمنی 17 لاکھ 70 ہزار سیاح انطالیہ آئے انگلینڈ کے سیاہوں اقتداد 8 لاکھ75 ہزار رہی روسیوں کی بری تعداد گزارنے کے لیے ترکی کا رخ کر رہی ہے کیونکہ یورپی ممالک نے روسیوں پر یوکرین جنگ کے باعث پابندی عائد کی ہوئی ہے انطالیہ استنبول کے بعد ترکیہ کا دوسرا بڑا سیاحی مرکز ہے