اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مسلسل حملوں کے بعد ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ اپنی باہمی تجارت معطل کر دی تھی جس کے اثرات اب سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں باہمی تجارت معطل ہونے سے اسرائیل آٹو موبائل منست بری طرح متاثر ہوئی ہے ترکیہ نے مئی 2024 میں تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کیا تھا اس فیصلے کے نتیجے میں ترکیہ سے اسرائیل کے لیے تمام اشیاء کی برامدات اور درامدات رک گئی تھی اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے اس فیصلے کے اسرار اسرائیل کی معیشت پر پڑھنا ہے شروع ہو گئے ہیں اس فیصلے کے نتیجے میں اسرائیل میں مختلف برانڈز کی کاروں کی قلت پیدا ہو گئی ہے جو کہ لوگوں میں مقبول ہیں ٹویوٹا فورٹ ہونڈائی اور دیگر کاریں دستیاب نہیں ہیں یہ تمام کاریں ترکی کے ذریعے امپورٹ ہوتی ہیں لہذا مئی کے بعد نئی گاڑیاں اسرائیل نہیں پہنچی اسرائیل کی معیشت کے دیگر شعبے بھی متاثر ہو رہے ہیں
ترکیہ کی تجارتی بندش نے اسرائیل کے لیے مشکلات کھڑی کر دی
188