157
ترکیہ نے انٹریکٹو گیمنگ پلیٹ فارم روبلاکس کی رسائی بند کر دی ہے یہ فیصلہ کریمینل کوٹ اف پیس کے حکم کے بعد دیا گیا اس پابندی کی وجہ چائلڈ ابیوز کا مواد ہے اس گیمنگ پلیٹ فارم پر ایسا مواد پایا گیا جو کہ بچوں کے جنسی تشدد کا باعث بن سکتا ہے یاد رہے کہ چند دن قبل انسٹاگرام پر پابندی عائد کر دی گئی تھی حکومت کا کہنا ہے کہ جب تک وہ نازہ مواد ہٹایا نہیں جاتا تھا تب تک انسٹاگرام اور روبلاکس پر پابندی برقرار رہے گی