77
ترکیہ کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر عالمی برادری نے اسرائیل کو نہ روکا تو مشرق وسطہ ایک بھرے تنازع کی زر میں ا سکتا ہے ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اسماعیل ہانیہ کے قتل کو برا سنگین جرم قرار دیا ہے وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت کی ہے جو اب تک لاکھوں جانیں اپنی ازادی کے لیے قربان کر چکے ہیں فلسطینی عوام اپنے ریاست کے قیام اور پرامن زندگی گزارنے کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں ترکیہ فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا اسماعیل خانیہ کی شہادت ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل کی امن کی کوئی خواہش نہیں ہے