71
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور انڈونیشیا کے نو منتخب صدر رابو سو بانٹو کے درمیان انقرہ میں ملاقات ہوئی ہے دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال اور دیگر عالمی معاملات پر بے گفتگو کی صدر اردوان نے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ اور انڈونیشیا کو اقوام متحدہ 920 اور دیگر عالمی فارموں پر ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون کرنا چاہیے دونوں ممالک کے صدر نے معیشت دفاع سنت اور توانائی کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا