114
کیا وزیر خارجہ حکان فیدان 30 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے وہ ایرانی صدر مسعود پزیشکان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے اس کا اعلان ترکیہ کی وزارت خارجہ نے کیا ایرانی صدر کی حد برداری میں کئی ممالک کے سربراہان اور اعلی حکام کی شرکت کی توقع ہے یاد رہے کہ مسعود پزیشکان پانچ جولائی کے صدارتی انتخاب میں 53.7فیصد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے انہوں نے سخت گید مخالف کو دوسرے راؤنڈ میں شکست دی تھی