ہیگیا صوفیہ گرینڈ مسجد نے ڈھائی کروڑ 25 ملین افراد کو گزشتہ چار سالوں میں اپنی طرف متوجہ کیا ہے ہیگیا صوفیا کو جولائی 2020 میں دوبارہ کھولا گیا تھا اس عظیم الشان اور تاریخی مسجد کو دیکھنے کی جو روزانہ 50 ہزار افراد اتے ہیں جبکہ سالانہ 60 سے 70 لاکھ افراد وزٹ کرتے ہیں استنبول کی فتح سے پہلے 900 سال تک یہ تاریخی عمارت چرچ کے طور پر استعمال ہوتی رہی مگر 1453 میں اس سے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا 1934 میں اسے عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا 2020 سے پہلے 86 سال تک یہ عمارت عجائب گھر تھی یہ معاملہ عدالتوں تک بھی پہنچا اور سٹیٹ کونسل نے متفق طور پر 1934 میں کابینہ کے ہونے والے فیصلے کو کال عدم قرار دے دی ہے صدر اردوان صدارتی حکم کے ذریعے اسے میجر میں تبدیل کر کے کھولنے کا فیصلہ کیا
ڈھائی کروڑ افراد نے چار سالوں میں ہیگیا صوفیہ گرینڈ مسجد کا وزٹ کیا
84